NADEEM MALIK

28.9.09

Islamabad Tonight 28th September 2009


  

 

Islamabad Tonight – 28th September 2009

Anusha Rehman Khan Advocate, Marvi Memon PML-Q,

Nawabzada Malik Amad PPP and Dr. Farooq Hasnat 

 
  1. کانگرس کے سرٹیفکیٹ جاری کرنے پر پاکستان کو امداد ملا کرے گی-ڈاکٹر فاروق حسنات
  2. پاکستان کو ملنے والی امداد کا آڈٹ بھی امریکی ادارہ کرےگا-ڈاکٹر فاروق حسنات
  3. پارلیمنٹ  میں بحث کے بغیر ہی کیری لوگر بل منظور کر لیا گیا ہے انوشہ رحمان خان
  4. گیری لوگر بل کی شرایط ابھی حتمی نہیں ہیں نوابزادہ ملک عماد خان
  5. حکومت نیوکلیر پروگرام پر کوی سمجھوتہ نہیں کرے گی نوابزادہ ملک عماد خان
  6. ہمارے پالیمنٹیرین کو یہ بھی نہیں پتہ کہ امریکہ میں کوی بل کیسے پاس ھوتا ہے ڈاکٹر فارووق حسنات
  7. پاکستان اپنی فوج اور آی ایس آی سے طالبان کے حمایتیوں کا خاتمیہ کرے کیری لوگر بل میں یہ شرط بھی رکھی گی ہے ماروی میمن
  8. ہمیں اسمبلی میں بات کرنے کا موقع نہیں دیا جاتا   انوشہ رحمان خان
  9. کیری لوگر بل کے مطابق ڈاکٹر قدیر کے ساتھ ساتھ  کسی بھی ساینسدان تک رسای ممکن ھو جایے گی ماروی میمن
  10. مشرف نے پاکستان کو امریکہ کے ھاتھوں بیچ دیا ہے ڈاکٹر فاروق حسنات
  11. میرے اور عوام کے بس میں ھو تو اس بل کو کبھی منظور نہ کریں ڈاکٹر فاروق حسنات
  12. مسلم لیگ ن فرینڈلی اپوزیشن نہیں ہے انوشہ رحمان خان
  13. ہم کیری لوگر بل پر پارلیمنٹ میں بحث کریں گے ماروی میمن
  14. جن سیاست دانوں اور ان کے خاندان والوں کی بیرون ملک جایدادیں ہیں ان پر الیکشن لڑنے پر پابیندی ھونی چاہیے  ڈاکٹر فاروق حسنات    
-- 

 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Invite your mail contacts to join your friends list with Windows Live Spaces. It's easy! Try it!

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.

ISLAMABAD TONIGHT

My photo
Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions. http://youtube.com/NadeemMalikLive